Showing posts with label Surah fatiha. Show all posts
Showing posts with label Surah fatiha. Show all posts

Tuesday, February 18, 2025

سورۃ الفاتحہ (عربی متن اور ترجمہ)

 سورۃ الفاتحہ (عربی متن اور ترجمہ)


بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

اللہ کے نام سے شروع، جو نہایت مہربان، بے حد رحم فرمانے والا ہے۔


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔


الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

نہایت مہربان، بے حد رحم فرمانے والا ہے۔


مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ

روزِ جزا (بدلے کے دن) کا مالک ہے۔


إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔


اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔


صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ

ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام فرمایا، نہ ان لوگوں کے راستے پر جن پر غضب نازل ہوا اور نہ ہی ان کے جو گمراہ ہیں۔